پراویڈنٹ فنڈ کی وصولی سے پہلے زکوۃ نہیں
- تفصیلات
- دارالافتاء برائے تجارتی و مالیاتی امور
- مشاہدات: 5750

سوال زید ایک کمپنی میں ملازمت کرتا ہے۔ جہاں ہر مہینے پراویڈنٹ فنڈ کے نام سے کمپنی تنخواہ سے کچھ رقم کاٹ لیتی ہے، جو پراویڈنٹ فنڈ اکاؤنٹ کے نام سے جمع کر لی جاتی ہے۔ یہ رقم زید کو اس وقت ملے گی جب وہ کمپنی چھوڑ کر جائے گا۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس رقم پر زکوۃ کی ادائیگی کس وقت لازم ہو گی۔ رقم ملنے کے بعد یا ہر سال پراویڈنٹ کے نام سے جتنی رقم اس کے نام سے جمع ہو گی۔ اس پر ہر سال زکوۃ کی ادائیگی لازم ہو گی؟ (عقیل احمد)